پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دی بلکہ اس کی جگہ ایسی چیز دے دی کہ تحریک انصاف کے کارکن بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دی بلکہ اس کی جگہ ایسی چیز دے دی کہ ...
پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دی بلکہ اس کی جگہ ایسی چیز دے دی کہ تحریک انصاف کے کارکن بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے بابراعوان کو اسلام آباد سے پارٹی ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔مقامی اخبار ”روزنامہ جنگ “میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق بابراعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کے بدلے میں پارٹی عہدہ دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چند دن قبل بابر اعوان نے عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں تحریک انصاف نے بابر اعوان کو سنٹرل نائب صدر بنانے کا نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا ،یہ نو ٹی فیکیشن عمران خان نے بابر اعوان کو تھما یا تھا ۔

مزید : قومی