کیا معروف اینکر وجاہت سعید خان سنی لیون کے ساتھ پروگرام کر رہے ہیں ؟ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

کیا معروف اینکر وجاہت سعید خان سنی لیون کے ساتھ پروگرام کر رہے ہیں ؟ایسی ...
کیا معروف اینکر وجاہت سعید خان سنی لیون کے ساتھ پروگرام کر رہے ہیں ؟ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے میزبان رنوجے سنگھا کے ساتھ تصویر شیئر کی تو پاکستانی صحافی اسے وجاہت سعید خان سمجھ بیٹھا لیکن پھر معروف اینکر پرسن نے اداکارہ کے ساتھ پروگرام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا ۔

تفصیل کے مطابق مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ پر سنی لیون نے اپنے ساتھی میزبان رنوجے سنگھا کے ساتھ تصویر شیئر کی تواسے دیکھ کر پاکستانی صحافی نے کہا کہ جب میں نے پہلی بار یہ تصویر دیکھی تو مجھے لگا کہ یہ وجاہت سعید خان ہیں اور سنی لیون ان کے پروگرام ”محاذ“میں آرہی ہیں ،کسی قسم کی تاخیر کے بغیر میں نے تصویر کو اوپن کیا تو پتہ لگا کہ یہ کوئی آپ کی طرح نظر آنے والا شخص تھا ۔

اس پر وجاہت مسعود خان بھی خاموش نہ رہے اور اپنے دل کی بات بتا تے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ سنی لیون کے ساتھ پروگرام کروں کیونکہ سنی لیون کے ساتھ ”محاذ“کا بہت مزہ آئے گا ،یہ پروگرام سنی لیون کی طرح متنازعہ اور دشوار ہو گا اگر ایسا ہوجاتا ہے تو ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس