ہماری مساجد ویران کیوں ؟
ایک حدیث پاک میں ہے:’’ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ جگہیں مساجد، جبکہ ناپسندیدہ ترین جگہیں بازار ہیں۔‘‘ (مشکوۃ)اگر ہم بازار والے لوگ ہی مساجد کو آباد اور ان دنوں بازاروں کو ویران کر لیں تو پوری امت مسلمہ فحاشی، عریانی، فضول خرچی، وقت کے ضیاع اور خدا کے عذاب سے محفوظ رہے۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔