عوام کی خوشحالی کے لیے جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں:افغان وزیردفاع 

عوام کی خوشحالی کے لیے جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں:افغان وزیردفاع 
عوام کی خوشحالی کے لیے جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں:افغان وزیردفاع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز(این این آئی)افغان وزیر دفاع طارق شاہ بہرام نے کہاہے کہ افغان حکومت نے طالبان کو امن کی یک طرفہ صورتحال میں بہتری کے لیے دی ہے اسے کسی طور پر بھی کمزوری نہ سمجھا جائے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزیر دفاع طارق شاہ بہرام نے برسلز میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت نے طالبان کو امن کی یک طرفہ صورتحال میں بہتری کے لیے دی ہے اسے کسی طور پر بھی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے مزید کہاکہ افغانستان میں جنگ بہت مشکل ہے اور ہم افغانوں کے تحفظ اور خوشحالی کے لیے اس جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔