جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے ...
جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے صاحبزادے علی ترین نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکارکردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی اس شخص کوٹکٹ دے جو حلقہ کے عوام کو بھرپور وقت د ے سکتا ہو۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق علی ترین نے تحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اس دفعہ خود کو الیکشن میں لینے کا حقدار نہیں سمجھتا ۔الیکشن لڑنے کاصحیح حقدار وہ ہے جو حلقہ کے عوام کو بھرپور وقت دے سکتا ہو۔ علی ترین نے کہا کہ میں پارٹی سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا ٹکٹ کسی اور کودیدے ۔ میں اورمیرے والد جہانگیر ترین لودھراں سے تحریک انصاف کے امیدوار کی بھرپور حمایت کریں گے ۔

مزید :

قومی -