امریکی سنگر کا گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ

امریکی سنگر کا گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ
امریکی سنگر کا گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ

لاس اینجلس (آئی این پی) امریکی سنگر ریحاناکا ایک گانا نشر کرنے پر ترکی میں متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے ہائر کونسل برائے ٹی وی اور ریڈیو نے متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو امریکی سنگر ریحانا کا گانا وائلڈ تھوٹس نشر کرنے پر سترہ ہزار ترکش لیرا (4 ہزار امریکی ڈالر) کا جرمانا عائد کیا ہے۔کونسل کے مطابق مذکورہ گانے میں فحش مناظر اور فحش الفاظ شامل ہیں۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...