برآمدات میں اضافہ کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے،رانا بابر

  برآمدات میں اضافہ کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے،رانا بابر

لاہور(پ ر) سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، معاشرہ میں انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمہ کے لئے تعلیم کی گولی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کا27فیصد تعلیم پر مختص کیا ہے لیکن تحریک انصاف نہیں چاہتی کہ عوام میں با شعور ہوں کیونکہ عوام میں جتنا شعور اجاگر ہوگا اتنی تیزی سے عمران خان کی سیاست ختم ہوگی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...