صنعتوں کو فروغ دینے سے ہی ٹیکس میں اضافہ ہو سکتا ہے،خلیل عبیر

صنعتوں کو فروغ دینے سے ہی ٹیکس میں اضافہ ہو سکتا ہے،خلیل عبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر )عبیر ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین میاں خلیل عبیر نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو ایف بی آر کے نیک نام اوربا صلاحیت چیئرمین شبر زیدی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں مگر انکی مشکلات کا بھی ادراک ہے۔حکومت ایف بی آر پر ضرورت سے زیادہ دبا¶ نہ ڈالے کیونکہ اس سے وہ غیر ضروری دبا¶ میں آ جائیں گے اور کاروباری برادری کی مشکلات میں اضافہ کریں گے جو پہلے ہی مصائب سے دوچار ہے۔

اس مشکل صورتحال سے نکلنے کیلئے آپس میں سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ صنعت اور تجارت کو فروغ دینے سے ہی ٹیکس میں اضا فہ،غربت میں کمی اور عوام کیلئے ریلیف ممکن ہے۔