ٹورازم عجائب گھر کی افتتاحی تقریب

ٹورازم عجائب گھر کی افتتاحی تقریب

لاہور (سٹی رپورٹر) ایکسپلوررز ڈین کے زیر اہتمام مین بلیوارڈ گلبرگ میں ٹورازم عجائب گھر کی افتتاحی تقریب چیف ایگزیکٹو جمیل رضا کی صدارت میں ہوئی، صدارتی ایوارڈ یافتہ اسکاﺅ ٹ لیڈر مقصود چغتائی ، ممتاز شاعر شہزاد تابش، شاعرہ نجمہ شاہین، ڈاکٹر محمد رفیق خان، حماد مرتضےٰ ، ڈاکٹر رب نواز خانزادہ، ڈاکٹر فدا حسین، ممتاز راشد لاہوری، ڈاکٹر اکرام اسلام، چوہدری طفیل ، رضا ، پاسٹر امجد نیامت ، میاں صلاح الدین ایڈووکیٹ، شہزاد بن طاہر، فریدہ خانم ، پروین وفا، سید فراست بخاری ، محمد صادق خان، چوہدری افتخار احمد آرائیں سیر و سیاحت کے شوقین اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...