یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی اجتماع آج ہو گا

  یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی اجتماع آج ہو گا

لاہور(پ ر)یوم انہدام جنت البقیع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی احتجاجی اجتماع آج 2بجے دوپہر کربلا گامے شاہ میں ہو گا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماءو ذاکریں و عمائدین خطاب کریں گے ،اجتماع کے بعدشام 6بجے علمائے عظام اور عمائدین ملت مرکزی رہنماﺅں کی قیادت میں کربلا گامے شاہ سے احتجاجی جلوس برآمد ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...