حکومت متوسط طبقات کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کرے،امانت علی

    حکومت متوسط طبقات کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کرے،امانت علی

لاہور(سٹی رپورٹر )آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر ملک امانت علی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد عید بھی اپنی رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچ چکی ہے ،رمضان المبارک میں عام عوام کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے حکومت کو چاہئے کو ررمضان المبارک کے بعد اب سارا سال کم از کم متوسط طبقہ کے لئے ریلیف کے اقدامات کرے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...