جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام

  جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام

لاہور (پ ر) عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ فیروز پورروڈ لاہور میں آجصبح 10بجے سے نماز عصر تک حج تربیتی پروگرام منعقد ہو گا جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ،پروفیسر مولانا محمد یوسف خان ،مفتی محمد زکریا ،مفتی عبد الحنان ،مولانا احمد عمراور دیگر علماءعازمین حج سے خطاب کریں گے حج تربیتی پروگرام میں حج پر جانے والی خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا اہتمام ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...