مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ لڑ رہی ہیں،سعدیہ سہیل

  مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ لڑ رہی ہیں،سعدیہ سہیل

لاہور(سٹی رپورٹر )چیئرپرسن پنجاب اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی بقاءکی جنگ لڑ رہی ہےں۔ جاری اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کو تباہی کے دھانے پر لانے والی ن لےگ اور پےپلزپارٹی کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا ، شریف برادران کی سےاست ختم ہوچکی ہے۔

، ملک میں معاشی اصلاحات لانے کے لئے وقت درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام مسائل بتدرےج حل کرلیں گے، عمران خان کی قےادت میں ملک تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...