سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا جائے،خورشید احمد

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا جائے،خورشید احمد

لاہور( پ ر) بجٹ میں ایسے اقدامات کئے جائیں جس سے ملک میں غربت، جہالت، بے روزگاری کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ محنت کش اور عام شہری کا استحصال ختم کرنے میں مدد ملے، ریاست میں آئین پاکستان کے مطابق عوام کو بنیادی ضروریات مہیا کی جائیںیہ مطالبات ورکرز کنفیڈریشن کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے ایک پریس کانفرنس میں کئے۔انہوں نے مزید کہا کہ تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ کیا جائے ۔

سرکاری و نیم سرکاری، نجی اداروں کے ملازمین کی ا±جرتوں ، تنخواہوں اورپنشن میں اسمبلی ارکان کی طرح اضافہ کیا جائے-

خورشید احمد

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...