وفاقی بجٹ سے زندگی کے تمام شعبوں کو ریلیف ملے گا،بابر علی خان

  وفاقی بجٹ سے زندگی کے تمام شعبوں کو ریلیف ملے گا،بابر علی خان

لاہور(سٹی رپورٹر ) تحریک انصاف اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے اور امید یہی کی جارہی ہے کہ یہ بجٹ ہر شعبہ زندگی کے لئے ریلیف فراہم کرے گا ، اس وقت حکومت کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے اور محاصل اکٹھا کرنے میں کامیابی حاصل نہیں ہو رہی ہے۔ان خیالات کا اظہارتاجر رہنما بابر علی خان نے ایک بیان میں کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...