حکومت بحرانوں کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے،میاں شکیل

حکومت بحرانوں کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے،میاں شکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف کی حکومت بحرانوں کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے،بہت جلد پاکستان کا شمار ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف یوسی12کے کوآرڈینیٹر میاں شکیل احمد نے ایک اجلاس سے خطاب کے دورن کیا،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خلاف جس جدوجہد کا آغازکیا انشاءاللہ وہ پایہ تکمیل تک پہنچے گی۔