گیسٹرو بے قابو‘ 238  مریضوں کی ہسپتالوں میں انٹری

گیسٹرو بے قابو‘ 238  مریضوں کی ہسپتالوں میں انٹری

ملتان( وقا ئع نگار )گیسٹروانٹرائٹس کے 238 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔106 کو داخل کیا گیا۔نشتر ہسپتال میں 137(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

،چلڈرن کمپلیکس میں 51،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 30،سول ہسپتال میں 13،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 7 مریض لائے گئے۔جبکہ ہیٹ سٹروک سے متاثرہ 38 افراد ہسپتالوں میں علاج کے لئے لائے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...