عید کے بعد سرکاری دفاتر  ویران ‘ ملازمین بدستور غائب

عید کے بعد سرکاری دفاتر  ویران ‘ ملازمین بدستور غائب

ملتان ( سپیشل رپورٹر، سٹی رپورٹر) عید کے بعد تمام سرکاری دفاترکھلنے کے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

 باوجود ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی گذشتہ روز ایم ڈی اے،واسا، پی ایچ اے ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،پھاٹا میں افسران دفاتر میں حاضری لگاکر گھروں کو چلے گئے جس کا فائدہ اٹھا کر ملازمین بھی وقفہ نماز سے قبل چلتے بنے جبکہ اپنے کام کی غرض سے سرکاری دفاتر آنے والے سائلین سٹاف نہ آنے پر دربدر ہونے کے بعد مایوس ہوکر چلے گئے ۔

غائب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...