کالے یرقان میں مبتلا70 سالہ  شخص ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان میں مبتلا70 سالہ  شخص ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحےم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان مےں مبتلا70سالہ شخص ہسپتال مےں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق لیاقت پورکارہائشی70سالہ حضور بخش کوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )


نے طبی امداد کیلئے شےخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حضور بخش جانبرنہ ہوپایا اوردم توڑگیا جبکہ13متاثرین جن میں اوباڑو کی رہائشی70سالہ مائی دیانی، ماچھکہ کی 60سالہ غلام آمنہ،ترین کالونی کی50سالہ مسرت پروین، اوباڑو کی 55سالہ انور مائی، پل گری کی30سالہ خانزادی، چوک پٹھانستان کا18سالہ محمد یاسر، خان بیلہ کا19سالہ اللہ راضی،45سالہ غلام مصطفی، اباوڑو کا65 سالہ عبدالستار،آباد پورکا65سالہ حسین بخش، فیروزہ کا45 سالہ ارشاد احمد، خانپورکا50سالہ احمد بخش اور 67سالہ رشیداحمد کوہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
جاںبحق