جلالپور میں 10 قتل ‘ مرکزی ملزم کے ساتھیوں  کا کراس ورشن درج نہ کرنیکا فیصلہ ‘ ذرائع

جلالپور میں 10 قتل ‘ مرکزی ملزم کے ساتھیوں  کا کراس ورشن درج نہ کرنیکا فیصلہ ...

ملتان( وقا ئع نگار )باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے ضلعی پولیس کی باہمی مشاورت (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

سے جلال پور پیر والا سانحہ کے مرکزی ملزم کے ساتھیوں کا کراس ورشن درج نہیں کیا جائے گا۔کیونکہ مقامی پولیس نے ایف آئی آر میں علی نواز کے تین قتل ہونے والے ساتھیوں کا قتل بھی انہی کے ہاتھوں سے دیکھایا ہے۔جبکہ عینی شاہدین اور عوامی رائے کے مطابق علی نواز کے ساتھیوں کو ممتاز عرف کالا جعفر گروپ کے افراد نے اینٹوں کے وار کرکے قتل کیا تھا۔

کراس ورشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...