انسپکٹرمنور گجر کو جلالپور پیروالا میں  ایس ایچ او تھانہ سٹی لگانے کی تجویز پر غور

انسپکٹرمنور گجر کو جلالپور پیروالا میں  ایس ایچ او تھانہ سٹی لگانے کی تجویز ...

ملتان( وقا ئع نگار )سانحہ جلال پور پیر والا واقعہ کے بعد علاقے کے حالات پر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

 قابو رکھنے کیلئے انسپکٹر منور گجر کو دوبارہ جلال پور ایس ایچ او تعینات کر ے بارے تجویز زیر غور ہے۔ذرائع نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ جلال پور پیر والا میں دس افراد کے قتل اور سولہ افراد کے زخمی ہونے کے بعد کشیدہ حالات کو فوری کنٹرول کرنے کیلئے عارضی چوکی بستی جعفعراں میں قائم کردی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ضلعی یہ بھی سوچ رہی ہے کہ دنیا بطور ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دینے والے انسپکٹر منور گجر کو جلال پور پیر والا سٹی میں ایس ایچ او لگایا جائے۔کیونکہ انسپکٹر منور گجر بیس ماہ سے زائد کا عرصہ جلال پور تعینات رہ چکا ہے۔اور ڈیہڑ گروپوں کے لوگوں سے قریبی تعلق بھی ہے۔واضح رہے انسپکٹر منور گجر نے سانحہ جلال پور کے چار ملزمان کو مقامی پولیس کے حوالے بھی کیا تھا۔

غور

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...