ہری پور،لڑکی کیساتھ بداخلاقی، وےڈےو بنا کر رقم ہتھےانے والا پولیس اہلکار گرفتار

ہری پور،لڑکی کیساتھ بداخلاقی، وےڈےو بنا کر رقم ہتھےانے والا پولیس اہلکار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پور(آن لائن)پولےس وردی مےں چھپے بھےڑےے بے نقاب مجبور بے سہارا لڑکےوں کی نازےبا وےڈےو بنا کر رقم ہتھےانے والے گروہ کا سرغنہ مثالی پولےس کا اہلکار بد اخلاقی کرنے پر گرفتار کرلےا گےابد اخلاقی کا نشانہ بنا نے کے ساتھ زےبا وےڈےو بنا کر اےک سال سے بلےک مےل کر کے رقم بھی لےتا رہا ہے کسی کو بتانے پر قتل اور اغواءکی دھمکےاں بھی دےتا رہا لڑکی کی مےڈےکل رپورٹ مےں تصدےق سامنے آنے کے بعد پو لےس نے پےٹی بند بھائی کے سمےت گروہ کے دےگر افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کرلےا ہے مذکورہ پولےس اہلکار عاقب(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )


 رےاض کے خلاف پہلے بھی جنسی حراساں کی متعدد شکاےات سامنے آچکی تھےں اس مرتبہ اعلیٰ پولےس حکام کے نوٹس مےں بات آنے کے بعد پولےس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری عمل مےں لائی گی شہرےوں نے گروہ مےں شامل دےگر پولےس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کےا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ کوٹ نجےب اللہ کی رہائشی بائےس سالہ لڑکی عابدہ بی بی نے پولےس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے موقف اختےار کےا کہ حطار پولےس اسٹےشن مےں تعےنات عاقب رےاض نے وردی کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بد اخلاقی کے دوران نازےبا وےڈےو بنا کر مجھے اےک عرصہ سے بلےک مےل کر رہا ہے اور بھاری رقم بھی ہتھےا چکا ہے گروہ مےں اےک خاتون سمےت دےگر تےن افراد بھی شامل ہےں پولےس اہلکار مجھے قتل اور اغواءکی دھمکےاں بھی دےتا ہے جس پر پولےس نے لڑکی کا مےڈےکل رپورٹ آنے کے بعد پولےس اہلکار عاقب رےاض کے خلاف کوٹ نجےب اللہ پولےس اسٹےشن مےں زےر دفعہ354/A/376/506/342/355/24A/292ٹےلی گرافٹ اےکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتا رکرلےا ہے پولےس زرائع نے بتاےا ہے کہ گروہ مےں اےک خاتون شمےم بی بی سمےت دےگر دو نامعلوم افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کےا گےا ہے جن کی گرفتاری کے لےے کوشش جاری ہے۔
اہلکار گرفتار