وہاڑی ‘ رکشے سے ٹکر ‘ کیری ڈبہ ہوٹل میں داخل ‘ 8افراد زخمی ‘ گاڑی تباہ

وہاڑی ‘ رکشے سے ٹکر ‘ کیری ڈبہ ہوٹل میں داخل ‘ 8افراد زخمی ‘ گاڑی تباہ

وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار)نواحی علاقہ آرانمبر ایک پر کیری ڈبہ اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں کیری ڈبہ ہوٹل میں داخل ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے ‘واقعات کے مطابق کیری ڈبہ اور رکشہ میں تصادم کیری ڈبہ ہوٹل میں داخل ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوٹل اور گاڑی مکمل طور پر تباہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں منتقل کر دیا گیا ہے حادثہ میں دو کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہ(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ےجنہیں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کیری ڈبہ میں مخالف سمت سے آنے والے رکشے کو بچاتے ہوئے ہوٹل میں جا گھسا حادثے کے نتیجے میں ہوٹل اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ اور طبی ٹریٹمنٹ دینےکے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، جنھیں طبی امداد دے کر وکٹوریا اسپتال بہاولپور منتقل کر دیا گیا ہے۔

داخل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...