پیرمحل،3بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد قانون کی گرفت میں آگئے

  پیرمحل،3بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد قانون کی گرفت میں آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیر محل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان )3بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد قانون کی گرفت میں آگئے۔تھانہ صدر پولیس نے رجانہ روڈ پر واقع گاﺅں موضع کوہل کے مکین سکندر کے 3بیٹوں مہتاب،شعیب اور محسن کو ڈنڈے اور سوٹے برسا کر زخمی کرنیوالے ملزمان کاشف،آصف اور ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بچوں کے مابین ہونیوالی لڑائی پر فریقین میں تلخ کلامی ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -