پیرمحل،گھر میں گھس کر 12سالہ بچیسے بداخلاقی کی کوشش

پیرمحل،گھر میں گھس کر 12سالہ بچیسے بداخلاقی کی کوشش

پیر محل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان )گھر میں گھس کر 12سالہ بچی سےبداخلاقی کی کوشش،ملزم کے خلافمقدمہ درج کر لیا گیا۔درکھانہ روڈ پر واقع گاﺅں 675/16گ ب میﺅ گڑھ میں اوباش اکرام ولد مشتاق نے محنت کش غلام اسحق کے گھر داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر 12سالہ بچی عظمیٰ سے بداخلاقی کی کوشش کی تو چیخ وپکار پر دیگر لوگوں کے آجانے پر اوباش موقع سے فرار ہوگیا۔تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید : علاقائی


loading...