تاندلیانوالہ، ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی، ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا 

تاندلیانوالہ، ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی، ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا 

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) عید الفطر کے بعد مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ قائد اعظم روڈ پر رکشی اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا زخمی شخص ریسکیو 1122نے طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر تاندلیانوالہ منتقل دیا گیا ہے 

مزید : علاقائی


loading...