سٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“ ہٹ،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

سٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“ ہٹ،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“سپر ہٹ فنکاروں کی شاندار پرفارمنس،تفصیلات کے مطابق شمع تھیٹر چنیوٹ میں عیدالفطر کے دن سے جاری سٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“ میں تمام فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت ڈرامہ کی بے حد مقبولیت،بے بی جان، سویرا خان، ایمان شاہ،نمرت چوہدری،نینا علی اور موتیا چوہدری نے چنیوٹ میں میدان چیت لیا،ڈرامہ کے پروڈیوسر علی اصغر،بے بی جان اور سویرا خان ہیں جبکہ تحریرو ہدایات پرویز اختر کی ہے،ڈرامہ کی کاسٹ میں،بے بی جان اور سویرا خان کے علاوہ ایمان شاہ،نمرت چوہدری،نینا علی،موتیا چوہدری،غفار ٹھاکر،بوٹا پرنس،رفیق ببلو،عابد پروانہ،ناصر مستانی،ظہیر ہاشمی اور صفدر شاکر شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...