واجد علی بغدادی کا سونگ ”کیویں عید مناواں“ریلیز

واجد علی بغدادی کا سونگ ”کیویں عید مناواں“ریلیز
 واجد علی بغدادی کا سونگ ”کیویں عید مناواں“ریلیز

  


لاہور(فلم رپورٹر)واجد علی بغدادی کا سونگ ”کیویں عید مناواں“کو پرستاروں نے پسندیدگی کی سنددے دی گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا عید گفٹ سونگ ”کیویں عید مناواں“تھرپروڈکشن کراچی کی طرف سے سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیاجسے ان کے پرستاروں کی طرف سے پسندیدگی کی سنددے دی گئی اس سونگ کو بے حد عوامی مقبولت حاصل ہو رہی ہے،واجد علی بغدادی نے اپنے پرستاروں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فنکارکیلئے پرستارسب سے بڑا سرمایہ ہوتے ہیں اور میں نے ہمیشہ پرستاروں اور عوامی پسند کو مدنظر رکھتے ہوے گایا ہے اس لیے میرے سونگ سپر ہٹ ہوتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...