اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور رہنا چاہئے،مون پرویز

اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور رہنا چاہئے،مون پرویز
اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور رہنا چاہئے،مون پرویز

  


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ مون پرویزنے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں پر فارم کر چکی ہوں اور ہر جگہ اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ اس کا ارادہ ہے۔ مون پرویزنے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لئے میں نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی گلوکاری کے دوران متعدد مرتبہ مجھے بطور اداکارہ کام کرنے کی بھی آفرز ہوئیں لیکن میری ترجیح ہمیشہ گلوکاری رہی میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے۔

مزید : کلچر


loading...