قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل (سوموار)سے شروع ہو گا جبکہ 11 جون کو بجٹ 2019-20 پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت بجٹ اجلاس کل (سوموار کو) سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جبکہ اجلاس سے قبل بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ جس میں بجٹ اجلاس کے حوالے سے پارلیمانی بزنس کو حتمی شکل دی جائے گی۔ 

قومی اسمبلی

مزید : صفحہ آخر


loading...