چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج کیمبرج یونیورسٹی یونین سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ (آج) نو جون کو کیمبرج یونیورسٹی یونین سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پہلے پاکستانی ہوں گے جوکیمبرج یونیورسٹی یونین سے خطاب کریں گے۔
چیف جسٹس