موسسہ جنوبی ایشیاء نے پرائیویٹ حج سکیم کی پاکستانی کمپنیوں کیلئے ای گیٹ دوبارہ کھول دیا

موسسہ جنوبی ایشیاء نے پرائیویٹ حج سکیم کی پاکستانی کمپنیوں کیلئے ای گیٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)موسسہ جنوبی ایشیاء نے پرائیویٹ حج سکیم کی پاکستانی کمپنیوں کے لیے Eگیٹ دوبارہ کھول دیا،مکتب سمیت دیگر معلومات اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ایسا کیا گیا ہے ذرائع کی گفتگو،جن کمپنیوں کے مکتب فائنل نہیں ہوئے وہ فوری طور پر فائنل کر سکتے ہیں۔
کمپنیاں

مزید :

صفحہ آخر -