پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل

  پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل (پیر) کو ہوگا۔ملکی صورت حال سمیت حکومت مخالف تحریک چلانے کے لئے اے پی سی بلانے کی تاریخ،بجٹ اور آئندہ کی حکمت عملی پر غوروغوض ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے کل 10 جون بروز سوموار کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوگاجس میں بجٹ 2019-20 ء کے موقع پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رویئے سمیت ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اس کے علاوہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے اے پی سی بلانے کی تاریخ بھی طے کی جائے گی۔
پیپلزپارٹی

مزید :

صفحہ آخر -