پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آج اتوار کے روز بھی جاری رہے گی

  پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آج اتوار کے روز بھی جاری رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ اتوار چھٹی کے روز بھی جاری رہے گی،عازمین حج کی سہولت کے لیے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر نے اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری2020ء تک ہو کے ذریعے حج درخواست دی جا سکتی ہے،وزارت مذہبی امور نے صرف رجسٹرڈ اور منظم کارڈ ہولڈر سے بکنگ کروانے کی اجازت دی ہے،نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ سے روک دیا گیا ہے،ایسے افراد کو بینر لگانے اور اشتہار دینے سے بھی منع کر دیا گیا ہے۔
بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -