صوبائی حکومت کی تیار کردہ نئی سیاحتی پالیسی منظوری کیلئے پنجاب کابینہ کو ارسال

  صوبائی حکومت کی تیار کردہ نئی سیاحتی پالیسی منظوری کیلئے پنجاب کابینہ کو ...

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے تیار کردہ نئی سیاحتی پالیسی منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے نئی سیاحتی پالیسی میں محکمہ ٹورازم کے انفراسٹرکچر کی ڈویلپمنٹ اور نجی شعبے کو آگے لانے کی سفارشات شامل کی گئی ہیں۔

سیاحتی پالیسی

مزید : صفحہ اول


loading...