چین کی سونے کی درآمد میں اپریل میں 35 فیصد سے زائد کمی

چین کی سونے کی درآمد میں اپریل میں 35 فیصد سے زائد کمی

ہانگ کانگ (اے پی پی) چین کی سونے کی درآمد میں اپریل میں 35 فیصد سے زائد کی کمی آئی۔۔چین جو زیادہ تر ہانگ کانگ کے راستے سونا درآمد کرتا ہے کی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق اپریل میں سونے کی مجموعی درا?مداتمیں 35 فیصد سے زائد کی کمی رہی جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی رہنا تھا۔ہانگ کانگ کے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں ہانگ کانگ کے راستے چین کے لئے سونے کی درآمد 38.43 ٹن اور مارچ میں 59.4 ٹن رہی۔اپریل میں سپاٹ گولڈ کی امپورٹ 0.7 فیصد کم رہی جس کی وجہ ڈالر کی قدر میں استحکام رہنا ہے۔

مزید : کامرس


loading...