200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جون کو ہو گی

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جون کو ہو گی

لاہور(اے پی پی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جون بروز سوموار کو ہو گی، جس میں جیتنے والے خوش نصیبوں کو پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک انعام،ڈھائی لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 1250روپے کے 2394انعامات ملیں گے،یہ بات سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے بتائی ہے۔

مزید : کامرس


loading...