جنوب چین میں آج موسلادھاربارش ،سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری 

جنوب چین میں آج موسلادھاربارش ،سیلاب کا خدشہ ، الرٹ جاری 

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے محکمہ موسمیات نے جنوبی چین میں موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے اور اس سلسلے میں زرد الرٹ جاری کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسلادھار بارشیں ہونان ،جیانگ ژی ،ژی جیانگ ،فوجیان،گوئی ژو کے مختلف علاقوں اور چانگ کنگ میونسپلٹی اور گوانگ ژی ژوانگ کے خودمختار علاقوںمیں آج اتوار کو شدید بارشیں ہونگی۔ان علاقوں میں 24گھنٹے کے درمیان 180ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے،مقامی حکومت نے ان علاقوں کے رہنے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے

مزید : عالمی منظر


loading...