چین کے نئے تھرڈ بورڈ میں 5نئی کمپنیوں کی شمولیت

چین کے نئے تھرڈ بورڈ میں 5نئی کمپنیوں کی شمولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے نئے تھرڈ بورڈ میں گزشتہ ہفتے پانچ سمال اور میڈیم کاروباری کمپنیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا،اس طرح نئی کمپنیوں کی شمولیت کے بعد بورڈ میں کمپنیوں کی کل تعداد9990ہوگئی،3سے6جون تک بورڈ کا کل ٹرن اوور 1.15ارب یوآن(167ملین امریکی ڈالر) رہا، جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 1.13فیصد زیادہ ہے۔

مزید :

عالمی منظر -