امریکہ، ایران کشیدگی، بحیرہ عرب میں امریکی جنگی بحری بیڑے کی تعیناتی

امریکہ، ایران کشیدگی، بحیرہ عرب میں امریکی جنگی بحری بیڑے کی تعیناتی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی بحری بیڑے کو بحیرہ عرب روانہ کیا گیا ہے۔ امریکہ کا دعویٰ ہے کہ یہ فوجی تعیناتیاں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی افواج کو لاحق خطرے کے پیشِ نظر کی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی بحری بیڑے کو بحیرہ عرب روانہ کیا گیا ہے۔ امریکہ کا دعویٰ ہے کہ یہ فوجی تعیناتیاں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی افواج کو لاحق خطرے کے پیشِ نظر کی جا رہی ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...