دنیا پور:غریب کسان کے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

دنیا پور:غریب کسان کے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ ...

دنیاپور(آن لائن) دنیاپور میں ایک غریب کسان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ محمد شریف نامی اس کسان نے اپنے بچوں کے نام ''نواز شریف '' اور ''شہباز شریف'' رکھ دئے۔ محمد شریف نے کہا کہ عید کے موقع پر میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا۔

جڑوا بچے

مزید : علاقائی


loading...