اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کا انتخاب

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کا انتخاب

اقوام متحدہ(آئی این پی/شِنہوا)اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کا انتخاب گزشتہ روز عمل آیا اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں ان ممبران کا انتخاب کیا گیا ہے،جن میں استونیا،نائیجر،سینٹ وینسنٹ،گریناڈینز،ٹیونیشیا،وینزویلا اورویتنام شامل ہیں،ان ارکان کی مدت دو سال ہوگی جو یکم جنوری2020سے شروع ہوگی۔

مزید : علاقائی


loading...