گوالمنڈی، 6قمار باز گرفتار

گوالمنڈی، 6قمار باز گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)گوالمنڈی کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6جواریوں کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزمان سے داؤ پر لگی رقم سمیت دیگر اشیاء برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرکے قمار بازی کے اڈئے پر چھاپہ مار کے 6جواریوں کو گرفتار کرلیا اور ان سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم اور دیگر اشیاء کو برآمد کرلیااور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی


loading...