عبدالغفور حیدری اے پی سی بلانے کیلئے متحرک، اپوزیشن سے رابطے

عبدالغفور حیدری اے پی سی بلانے کیلئے متحرک، اپوزیشن سے رابطے

لاہور (آن لائن) ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیلئے تیاریاں پکڑ لیں،ای پی سی بلانے کیلئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری نے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان سے روابط کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق اے پی سی بجٹ کے بعد کسی بھی وقت طلب کی جا سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی بھی اے پی سی کے ایجنڈے کی تیاری کے لئے سرگرم ہو گئی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے بھی آج اپنا اجلاس طلب کر رکھا ہے، نیب کی جانب سے کارروائیوں کو اے پی سی کے ایجنڈے میں باقاعدہ شامل کیا جائے گا۔

رابطے

مزید : علاقائی


loading...