شمالی وزیر ستان کا واقعہ انتہا ئی افسو سناک ہے، عبدالغفور حیدر ی
لاہور (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنر ل سیکرٹری مو لانا عبدالغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان کا واقعہ انتہا ئی افسو سناک ہے افواج پاکستان دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں، جوان اور افسران بلا تفریق جانیں قربان کر رہے ہیں، بارودی سرنگیں بچھانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے اپنے جاری بیان میں کیا انہو ں نے کہاکہ ملکی تحفظ اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتاحکومت و قت دہشت گر دی کے خا تمہ کیلئے صر ف بیان بازی سے کام لینے کی بجائے دہشتگر دی کے خا تمے کیلئے عملی اقداما ت کرے د ہشت گر د انسا نیت کے رو پ میں در ندے ہیں پاکستان میں ہو نے والی دہشت گردی میں بیرو نی طا قتو ں کے ہا تھ کو نظر انداز نہیں کیاجا سکتا ہم دہشت گر دو ں کے حملے میں شہید ہو نے والوں کے لواحقین کے سا تھ مکمل ہمددری کااظہارکر تے ہیں اور دعا ہے اللہ ر ب العز ت شہدا ء کی قر بانی کواپنی بار گاہ میں قبو ل فرمائے اور ان کے در جان بلند کرے۔
عبدالغفور حیدر ی