رائیونڈ سٹی،2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

رائیونڈ سٹی،2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر ) رائے ونڈ کے دو مختلف مقامات ریلوے ٹریک ورکشاپ اور مقامی کھیت میں دو نامعلوم افراد کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر ریلوے پولیس اور رائیونڈ پولیس نے لاشیں اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا شہر سے دو نامعلوم لاشیں ملنے کے بعد شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیاریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ریلویٹریک ورکشاپ سے ملنے والی لاش کی سناخت نہیں ہوئی خدشہ ہے کہ اس کو کسی نامعلوم افراد نے قتل کر کے پھینک کر فرار ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -