کراچی میں شدید گرمی کی  لہر برقرار، نظام زندگی متاثر

   کراچی میں شدید گرمی کی  لہر برقرار، نظام زندگی متاثر

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری گرمی کی لہرہفتہ کو بھی برقراررہی۔ شہرمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہہا، دن کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 60 فیصد رہاہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ رہنے کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی تاہم دن بھر مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلتی رہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...