معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پشاور(سٹی رپورٹر) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔کامران بنگش کی اہلیہ کینسر میں مبتلا تھی جسکو رمضان المبارک میں راولپنڈی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا وزیر اعلی کے معاون خصوصی کامران بنگش کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے جبکہ کامران بنگش اور انکے گھرانے کو اللہ پاک صبر عطا فرمائے دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...