شاہ فیصل کالونی میں اندھی گولی لگنے سے بچہ زخمی

  شاہ فیصل کالونی میں اندھی گولی لگنے سے بچہ زخمی

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں اندھی گولی سے بچہ زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر1 میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 10 سالہ طہ ولد بلال زخمی ہوگیا جسے اہل خانہ نے فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا، تاہم زخمی بچے کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...