مولانا فقیر محمد سپرد خاک کردیئے گئے

  مولانا فقیر محمد سپرد خاک کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ ممتاز عالم دین اور خطیب مسجد کشتی پل نوشہرہ کینٹ مولانا فقیر محمد بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم قاری رفیق کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ خاتو خیل گراؤنڈ میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا نمازجنازہ میں علماء کرام، مدرسے کے طلباء، مذہبی،سیاسی، سماجی اور عمائدین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کی رسم قل بروز پیر ان کی رہائشگاہ خاتو خیل نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔